ایک متعارف کروانے والے بروکر (IB) کے طور پر ہمیں جوائن کریں

فعال ٹریڈرز کو Exness پر لائیں اور یومیہ پے آؤٹس کے ساتھ ہماری آمدنی کا ‎40%‎ تک کمائیں، بغیر کسی پوشیدہ شرط کے۔

‏IB پروگرام جوائن کریں
ib-gallery-1-ur.jpg
ib-gallery-2-ur.png
afi-gallery-1.jpg
ib-gallery-2.jpg
ib-gallery-1-ur.jpg
ib-gallery-2-ur.png
afi-gallery-1.jpg
ib-gallery-2.jpg

کمیشن کیلکولیٹر

جانیں کہ آپ کتنا کما سکتے ہیں

سلائیڈرز ایڈجسٹ کریں اور Exness پر کلائنٹس ریفر کرنے سے اپنی ممکنہ آمدنی دیکھیں۔

ریفرلز کی تعداد

‏100% ‏Exness پے آؤٹس

رقم نکلوانے کی صفر فیس

توسیعی ٹریڈر لائف ٹائم

$13,200

آپ کی ممکنہ ماہانہ آمدنی

لائلٹی پروگرام انعامات

اسمارٹ فون

بیرون ملک چھٹیاں

لگژری سپورٹس کار

لگژری واچ

قیمتی الیکٹرونکس

‏IB پروگرام جوائن کریں

کمیشن کیلکولیٹر صرف وضاحتی مقاصد کیلئے فراہم کیا گیا ہے۔ دکھائے گئے نتائج فراہم کردہ ان پٹس کی بنیاد پر تخمینہ ہیں اور صرف تعلیمی مقاصد کیلئے ہیں۔ اصل کمیشنز مختلف ہو سکتے ہیں اور یہ رئیل ٹائم ڈیٹا نیز اس بات پر منحصر ہوں گے کہ ریفر کردہ کلائنٹس مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔ اپنے فیصلوں کیلئے صرف ان تخمینوں پر انحصار نہ کریں۔

ایک لیڈر کے ساتھ پارٹنرشپ کریں

کیوں پارٹنرز Exness کے ساتھ کامیاب ہوتے ہیں

انڈسٹری لیڈر کے ساتھ پارٹنرشپ کے طاقتور فوائد کے ذریعے زیادہ کمائیں اور تیزی سے ترقی کریں۔

اعلیٰ قدر کے کلائنٹس کو متوجہ کریں اور برقرار رکھیں

ہمارے انڈسٹری کو مات دینے والی تجارتی حالات آپ کو سنجیدہ ٹریڈرز کو متوجہ کرنے اور انہیں زیادہ عرصے تک فعال رکھنے میں مدد دیتے ہیں جس سے آپ کو زیادہ لائف ٹائم کمیشن ملتا ہے۔

مختص کردہ پارٹنر مینیجرز سے لے کر 24/7 سپورٹ فراہم کرنے والے سپورٹ ماہرین تک، آپ کو ہمیشہ وہ مدد دستیاب ہوگی جو آپ کو اپنا کاروبار پُراعتماد اور مؤثر طریقے سے بڑھانے کیلئے درکار ہے۔

مکمل ٹِک ہسٹری، شفاف رپورٹنگ اور طویل المدتی ساکھ کے ساتھ، آپ پُراعتماد ہو کر اپنے کاروبار کو ایسے بروکر کے ساتھ بڑھا سکتے ہیں جس پر آپ اور آپ کے کلائنٹس بھروسہ کر سکتے ہیں۔

6 (1).png
ib-lang-ur.png
exness-trustpilot.png

طویل مدتی آمدنی

اپنی کمائی میں اضافہ کریں

Exness کی انڈسٹری کی نمایاں کلائنٹ لائف ٹائم ویلیو کے ساتھ ایک مستحکم اور قابل اعتماد آمدنی کا سلسلہ بنائیں۔

پیسیو آمدنی حاصل کریں

ہر ریفر کردہ کلائنٹ کی ٹریڈز کے سپریڈ سے ان کے اکاؤنٹ کے لحاظ سے ‎40%‎ تک حاصل کریں۔

زیادہ اور طویل عرصے تک کمائیں

اپنے ریفرلز کی ہر ٹریڈ پر کمیشن حاصل کریں، بغیر کسی پوشیدہ شرط، حد یا پابندی کے۔

منٹوں میں پے آؤٹ حاصل کریں

یومیہ یا فوری پے آؤٹ کا انتخاب کریں اور ٹریڈ بند ہونے کے چند منٹ بعد ہی اپنا کمیشن حاصل کریں۔

‏IB پروگرام جوائن کریں

پارٹنر لائلٹی پروگرام

خصوصی انعامات ان لاک کریں

پارٹنر لائلٹی پروگرام کے مختلف درجوں پر پہنچ کر لگژری انعامات حاصل کریں۔

اپنا انعام منتخب کریں

لگژری انعامات حاصل کریں یا کیش متبادل کا انتخاب کریں، فیصلہ آپ کا ہے۔

پہلے دن سے کمائی شروع کریں

تمام Exness پارٹنرز کو خودکار طور پر لائلٹی پروگرام میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ سائن اپ کی ضرورت نہیں۔

ترقی کریں اور اپنا لیول اپ کریں

اپنا ٹریڈنگ حجم بڑھائیں اور لائلٹی پروگرام کے اعلیٰ لیولز پر پہنچ کر بڑے انعامات جیتیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

انعام

دستیاب

اسمارٹ فون

انعام

دستیاب

لگژری واچ

انعام

دستیاب

قیمتی الیکٹرونکس

انعام

دستیاب

بیرون ملک چھٹیاں

انعام

دستیاب

لگژری سپورٹس کار

مزید جانیں

ماہانہ جھلک

ملیے ہمارے ٹاپ کمائی کرنے والوں سے

$4,230,635
$4,230,635
$4,230,635

ٹاپ ایشیا پارٹنر

$1,001,311
$1,001,311
$1,001,311

ٹاپ مڈل ایسٹ پارٹنر

‎$749,084‎
‎$749,084‎
‎$749,084‎

ٹاپ سب سہارا افریقہ پارٹنر

$663,003
$663,003
$663,003

ٹاپ LATAM پارٹنر

پارٹنر کی ترقی کا ہب

اپنی پارٹنرشپ پر مکمل کنٹرول حاصل کریں

اپنے ریفرلز کا نظم کریں، اپنی کارکردگی کو ٹریک کریں، یا ایکسپرٹ مدد حاصل کریں۔ سب کچھ ایک ہی جگہ پر۔

سپورٹ ٹیم

جب بھی آپ کو ضرورت ہو آپ ہماری ایکسپرٹ ٹیم پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

آل اِن ون ڈیش بورڈ

ہمارے طاقتور پارٹنر ڈیش بورڈ کے ساتھ اپنی کامیابی اور اہم میٹرکس کو ٹریک کریں۔

پارٹنر والٹس

متعدد والٹ آپشنز کے ساتھ اپنی کمائی کا بلاجھنجھٹ نظم کریں۔

استعمال کیلئے تیار مارکیٹنگ میٹیریلز

بینرز سے لے کر لینڈنگ پیجز تک، ہماری پروڈکٹس کو پروموٹ کرنے کیلئے تمام ضروری ٹولز حاصل کریں۔

لچکدار ریبیٹ مینجمنٹ

حسبِ ضرورت اصولوں کے ساتھ یومیہ، ہفتہ وار یا ماہانہ بنیادوں پر ریبیٹ کی خودکار ادائیگیاں سیٹ کریں۔

پروفیشنل پارٹنرز کیلئے ایڈوانسڈ ٹولز

API اور دیگر ٹیکنالوجی سلوشنز تک رسائی حاصل کریں تاکہ آپ کی پارٹنرشپ کا تجربہ زیادہ مؤثر ہو سکے۔

ٹریڈرز Exness کا انتخاب کیوں کرتے ہیں

ہمارے مارکیٹ سے بہتر تجارتی حالات دریافت کریں

شاندار 4.8/5

10,000+‎ جائزے

Trustpilot

اس کا طریقہ کار کیا ہے

Exness IB کے طور پر ترقی کرنے کا طریقہ

پہلا مرحلہ

رجسٹر کریں

سائن اپ کریں اور اپنا پارٹنر لنک حاصل کریں۔

دوسرا مرحلہ

کلائنٹس کو ریفر کریں

ٹریڈرز کو Exness پر لائیں اور ان کے سفر میں انہیں سپورٹ کریں۔

تیسرا مرحلہ

کلائنٹس ٹریڈ کرتے ہیں

جیسے جیسے آپ کا ریفر کردہ کلائنٹ نیٹ ورک بڑھتا ہے، آپ زیادہ کمیشن کے اہل بنتے ہیں۔

چوتھا مرحلہ

پے آؤٹ حاصل کریں

اپنے ریفر کردہ کلائنٹس کی سرگرمی کے لحاظ سے روزانہ کمیشن حاصل کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات


بس ہماری ویب سائٹ پر رجسٹر کریں اور IB پروگرام منتخب کریں۔ رجسٹریشن کے بعد آپ کو ایک ذاتی IB ڈیش بورڈ تک رسائی حاصل ہو جائے گی جہاں سے آپ ٹریڈرز کو Exness پر ریفر کرنا شروع کر سکتے ہیں۔


آمدنی کا شیئر ان ٹریڈنگ کمیشنز کا فیصد ہوتا ہے جو آپ کے ریفر کردہ کلائنٹس کی سرگرمی سے حاصل ہوں۔ Exness کے ساتھ، آپ ‎40%‎ تک آمدنی کا شیئر حاصل کر سکتے ہیں جو یومیہ یا فوری طور پر ادا کیا جاتا ہے۔

ہمارے کمیشن اسٹرکچر کی مکمل تفصیل جاننے کیلئے، ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں اور اپنی ممکنہ کمائی کا اندازہ لگائیں۔


ہم مکمل سپورٹ فراہم کرتے ہیں جس میں ذاتی ریفرل لنکس، رئیل ٹائم اینالٹکس، آپ کے ریفر کردہ کلائنٹس کیلئے تعلیمی میٹیریل اور آپ کی رہنمائی کیلئے مخصوص اکاؤنٹ مینیجرز شامل ہیں۔


جی ہاں، IB ڈیش بورڈ آپ کو اپنے ریفر کردہ کلائنٹس کی تجارتی سرگرمیوں اور کمائی کی تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی حکمت عملیوں کو بہتر نتائج کیلئے مزید نکھار سکتے ہیں۔


اپنا IB اسٹیٹس برقرار رکھنے کیلئے اکاؤنٹ کی کارکردگی کے مخصوص معیار پر پورا اترنا ضروری ہے۔ ان تقاضوں کو پورا نہ کرنے کی صورت میں آپ کا اسٹیٹس ڈاؤن گریڈ ہو سکتا ہے۔ ہمارے اکاؤنٹ مینیجرز تعمیل کو یقینی بنانے کیلئے اکاؤنٹس مانیٹر کرتے ہیں۔


پروگرام اور اس کے فوائد کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ کرم ہمارا ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔


Exness IB پارٹنر بنیں

‎170,000+‎ پارٹنرز Exness کے ساتھ زیادہ کمیشنز اور یومیہ پے آؤٹس سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

ہمارے ساتھ پارٹنرشپ کرنے کے مزید طریقے

ابھی بھی یقین نہیں آیا؟ کوئی اور پروگرام آزما کر دیکھیں

ہمیں بطور Exness ایفیلیٹ جوائن کریں

ٹریڈرز کو Exness پر بھیجیں اور ہر اہل کلائنٹ پر 1,850 USD‎ تک کمائیں۔

مزید جانیں

کیا آپ کے پاس پہلے سے ایک بڑا کلائنٹ نیٹ ورک موجود ہے؟

نیچے دیا گیا فارم پُر کریں اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی تاکہ آپ کی ضروریات کے مطابق حسب منشا شرائط پر بات کی جا سکے۔

ابھی اپلائی کریں
  1. Exness میں ‎98%‎ سے زائد رقم نکلوانے کی درخواستیں خودکار طور پر پروسیس کی جاتی ہیں۔ "تیز ترین رقم نکلوانے کی سہولت" سے مراد Exness کے رقم نکلوانے کے پروسیسنگ وقت کا 3 دیگر بروکرز کے ساتھ موازنہ ہے جو آخری بار 07.05.2025 کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔ پروسیسنگ کا وقت منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے۔
  2. "بہترین سپریڈز" سے مراد سب سے تنگ اور سب سے مستحکم سپریڈز ہیں۔ "سب سے مستحکم" کا مطلب ہے سب سے کم زیادہ سے زیادہ سپریڈز اور "سب سے تنگ" کا مطلب ہے سب سے کم اوسط سپریڈز جو Exness Pro اکاؤنٹس میں منتخب کردہ انسٹرومنٹس پر دستیاب ہیں۔ یہ موازنہ مخصوص مدت کے دوران دوسرے بڑے بروکرز کے کمیشن فری اکاؤنٹس پر فراہم کردہ سپریڈز سے کیا گیا ہے۔